جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بری طرح متاثر ہونے کے بعدجزوی بحال، انٹرنیٹ کی بحالی کیلئے پی ٹی سی ایل کی بھر پور کوششیں جاری،وجہ بتادی گئی

datetime 24  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشنز کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)  اپنے صارفین کو آگاہ کرنا چاہے گا کہ مختلف جگہوں پر کیبل کٹنے کی وجہ سے پاکستان بھر کے مختلف ریجنز میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوئی تھیں۔اس صورتحال پر فریحہ طاہر شاہ، جنرل منیجر، کارپو ریٹ کمیونیکیشن، پی ٹی سی ایل نے کہا،  ” ہم اپنے معزز صارفین کو ہونے والی پریشانی پر معذرت خواہ ہیں۔ پی ٹی سی ایل جلد از جلدسروسز کو

بحال اور معمول پر لانے کیلئے اپنے تمام تکنیکی وسائل کواستعمال میں لارہا ہے۔مزید براں، بہت سے علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں۔ ”انہوں نے مزید کہا کہ اس خرابی کی اصل وجہ جاننے کیلئے ایک ا  علی اختیار رکھنے والی تحقیقا تی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ پی ٹی سی ایل کی تکنیکی ٹیمیں کاروباری  زندگی کو معمول پر لا نے اور بلا تعطل سروسز کی فراہمی کیلئے بھر پور کوششیں کررہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…