پی ٹی آئی کے متعدد رہنمائوں نے شاہ محمود قریشی کے بجائے جہانگیر ترین کی کھل کرحمایت کیوں کی؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی
اسلام آباد(اے این این ) تحریک انصاف کے دو بڑے رہنمائوں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان اختلافات کوئی نئی بات نہیں۔عمران خان کے کون زیادہ قریب ہے؟ اس بات پر شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان 2013 کے انتخابات کے بعد ہی اختلافات شروع ہو چکے تھے جو کئی مواقع… Continue 23reading پی ٹی آئی کے متعدد رہنمائوں نے شاہ محمود قریشی کے بجائے جہانگیر ترین کی کھل کرحمایت کیوں کی؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی