جعلی اکاؤنٹس کیس کی منتقلی کیخلاف زرداری اور فریال کی درخواستوں پرفیصلہ سنا دیا گیا
کراچی(اے این این ) سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد کردیں۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس اور دیگر مقدمات کی منتقلی کے خلاف سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس کی منتقلی کیخلاف زرداری اور فریال کی درخواستوں پرفیصلہ سنا دیا گیا