ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ نے سابق مشیر اکرم چوہدری کو نئی ذمہ داری سونپ دی،نیا عہدہ تخلیق کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 19  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق مشیر اکرم چوہدری کو نئی ذمہ داری سونپ دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے اکرم چوہدری کو ٹاسک فورس آن پرائس کنٹرول کا سربراہ مقر کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر سلمان شاہ کو وزیر اعلیٰ کامشیر بنانے کے لئے اکرم چوہدری سے استعفیٰ لیا گیا تھا اور اب ان کے لئے نیا عہدہ تخلیق کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…