ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کو خوبصورتی دینے والے کو جیل کوٹھڑی میں بند رکھا ہے‘ مریم نواز کا موٹروے پر سفر کے دوران ٹوئٹ،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے دئیے گئے افطار ڈنر میں شرکت کے لئے لاہور سے بذریعہ موٹر وے اسلام آباد پہنچیں۔مریم نواز نے موٹر وے پر سفر کے دوران ٹوئٹ کیا پاکستان کو خوبصورت تحفہ

دینے والے کو جیل کی کال کوٹھڑی میں بند کر رکھا ہے۔ہے اور کوئی جس کی انتھک محنت اور خدمت کی گواہی پاکستان کا چپہ چپہ دیتا ہو؟۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ آج ہر چیز وہی ہے مگر ایک نواز شریف کے نا ہونے سے ملک کا یہ حال ہوا پڑا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…