العزیزیہ کیس ، فیصلے کا دن جمعتہ المبارک اچھا رہے گا، جج نے یہ کہا تو کمرہ عدالت میں موجود لیگی کارکنان کے منہ سے اچانک کون سے الفاظ بے ساختہ نکل گئے؟

19  دسمبر‬‮  2018

العزیزیہ کیس ، فیصلے کا دن جمعتہ المبارک اچھا رہے گا، جج نے یہ کہا تو کمرہ عدالت میں موجود لیگی کارکنان کے منہ سے اچانک کون سے الفاظ بے ساختہ نکل گئے؟

اسلام آباد(آن لائن)العزیزیہ فیلگ شپ ریفرنس مسلم لیگ ن ایک پھر جمعۃ المبارک کو فیصلہ آنے سے بال بال بچ گئی،فاضل جج ارشد ملک نے کہا کہ فیصلہ کا دن جمعہ المبارک اچھا رہے گا تو کمرہ عدالت میں موجود لیگی کارکنان نے’’ اوہو ‘‘کی آوازیں نکالیں ،سماعت کے بعد ارشد ملک نے ریمارکس دیئے… Continue 23reading العزیزیہ کیس ، فیصلے کا دن جمعتہ المبارک اچھا رہے گا، جج نے یہ کہا تو کمرہ عدالت میں موجود لیگی کارکنان کے منہ سے اچانک کون سے الفاظ بے ساختہ نکل گئے؟

انہیں شہریت کیسے ملی اور ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟ غیر ملکیوں کو پاکستانی بناکر بیرون ملک بھجوانے کا تہلکہ خیز انکشاف

19  دسمبر‬‮  2018

انہیں شہریت کیسے ملی اور ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟ غیر ملکیوں کو پاکستانی بناکر بیرون ملک بھجوانے کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (این این آئی) قومی دستاویزات پر غیر ملکیوں کو پاکستانی بناکر بیرون ملک بجھوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی جعلی دستاویزات کے حامل 15 غیر ملکیوں کو بحرین میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد حقائق جاننے کے لیے ڈی جی نادرا سندھ میر عجم خان کی سربراہی میں فیکٹ فائنڈنگ… Continue 23reading انہیں شہریت کیسے ملی اور ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟ غیر ملکیوں کو پاکستانی بناکر بیرون ملک بھجوانے کا تہلکہ خیز انکشاف

تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

19  دسمبر‬‮  2018

تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے صوبے بھرکے تعلیمی اداروں میں 22سے 31دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں سردی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے ۔ سندھ بھر میں 22 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔یکم جنوری کو… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

عمران خان کو اقوام متحدہ جانے میں کیا خوف ہے؟نئی طوطا کہانی کے ذریعے کس چیز پر پردہ ڈالا جا رہا ہے؟ پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

19  دسمبر‬‮  2018

عمران خان کو اقوام متحدہ جانے میں کیا خوف ہے؟نئی طوطا کہانی کے ذریعے کس چیز پر پردہ ڈالا جا رہا ہے؟ پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات منور انجم نے فواد چوہدری کی طرف سے امریکہ میں ایک فلیٹ سابق صدر آصف علی زرداری سے منسوب کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی طوطا کہانیاں سیف الرحمن بھی سنایا کرتے تھے مگر وہ دن بھی آیا جب انہیں… Continue 23reading عمران خان کو اقوام متحدہ جانے میں کیا خوف ہے؟نئی طوطا کہانی کے ذریعے کس چیز پر پردہ ڈالا جا رہا ہے؟ پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

وفاقی حکومت کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ، پانا ما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو کس اہم عہدے پر تعینات کر دیا گیا؟

19  دسمبر‬‮  2018

وفاقی حکومت کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ، پانا ما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو کس اہم عہدے پر تعینات کر دیا گیا؟

اسلام آباد(آ ئی این پی)وفاقی حکومت نے بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کرتے ہوئے پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ اور ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کو آئی جی ریلویز پولیس تعینات کر دیا جبکہ چیف سیکرٹری آزاد کشمیر میاں وحید الدین کو تبدیل کر کے ان کی جگہ ایڈمنسٹریٹو… Continue 23reading وفاقی حکومت کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ، پانا ما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو کس اہم عہدے پر تعینات کر دیا گیا؟

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے امریکہ کو افغانستان بارے پاکستان کے دوٹوک موقف سے آگاہ کر دیا

19  دسمبر‬‮  2018

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے امریکہ کو افغانستان بارے پاکستان کے دوٹوک موقف سے آگاہ کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کیلئے اہمیت رکھتا ہے،ے میں دیرپا امن و استحکام کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ… Continue 23reading آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے امریکہ کو افغانستان بارے پاکستان کے دوٹوک موقف سے آگاہ کر دیا

پاکستان چین کے جال میں نہ پھنسے ، ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے امریکہ مذاکرات پر تیار، بڑی خبر آ گئی

19  دسمبر‬‮  2018

پاکستان چین کے جال میں نہ پھنسے ، ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے امریکہ مذاکرات پر تیار، بڑی خبر آ گئی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کے بدلے رہائی پر بات کرنے کے لیے تیار ہے، یہ بات امریکی کانگرس مین بریڈ شرمین نے کہی، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کے بدلے امریکہ کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی پر بات کرنے کو تیار ہیں،… Continue 23reading پاکستان چین کے جال میں نہ پھنسے ، ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے امریکہ مذاکرات پر تیار، بڑی خبر آ گئی

لاہور اقامت پذیر لڑکی کو شادی کے لیے رشتہ درکار،فیس بک پر تفصیلات ڈالتے ہی ایسی پیشکش آ گئی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

19  دسمبر‬‮  2018

لاہور اقامت پذیر لڑکی کو شادی کے لیے رشتہ درکار،فیس بک پر تفصیلات ڈالتے ہی ایسی پیشکش آ گئی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) آج کل سوشل میڈیا کا کردار ہر معاملے میں بہت اہم ہے، سوشل میڈیا نے کوسوں میل دور بیٹھے لوگوں کو ملایا ہے، کبھی کوئی خاتون کینیڈا اور کبھی کوئی خاتون جرمنی سے پاکستانی نوجوان کی محبت میں پاکستان چلی آتی ہے تو کہیں پاکستان میں بھی ضرورت رشتہ کے لیے سوشل… Continue 23reading لاہور اقامت پذیر لڑکی کو شادی کے لیے رشتہ درکار،فیس بک پر تفصیلات ڈالتے ہی ایسی پیشکش آ گئی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

آخر کار شہبازشریف نے این آر او مانگ ہی لیا، ڈیل کے حصول کے لیے وزیراعظم کی بجائے کس سے رابطہ کیا؟

19  دسمبر‬‮  2018

آخر کار شہبازشریف نے این آر او مانگ ہی لیا، ڈیل کے حصول کے لیے وزیراعظم کی بجائے کس سے رابطہ کیا؟

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف اپنی اہلیہ کے ذریعے ڈیل کی کوشش کر رہے ہیں، اس بات کا انکشاف معروف تجزیہ نگار غریدہ فاروقی نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا، انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ تہمینہ درانی کے ذریعے شہبازشریف ڈیل… Continue 23reading آخر کار شہبازشریف نے این آر او مانگ ہی لیا، ڈیل کے حصول کے لیے وزیراعظم کی بجائے کس سے رابطہ کیا؟