ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم شہر میں حساس اداروں کا بڑا آپریشن،9دہشت گرد ہلاک،4اہلکارزخمی،دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کیلئے ہسپتال منتقل 

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

کوئٹہ(این این آئی)مستونگ کے علاقے میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی)کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔سی ٹی ڈی کے ذرائع مطابق جمعرات کو سی ڈی ڈی نے مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں دہشت گردوں کے کیمپ کی موجودگی پر سرچ آپریشن شروع کیا تو دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کردی فورسز کی

جوابی فائرنگ سے کالعد م تنظیم سے تعلق رکھنے والے 9دہشت گرد ہلاک جبکہ فائرنگ سے 4سی ٹی ڈی اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا،  جبکہ آپریشن مکمل کرنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی لاشیں شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…