سعودی ولی عہدکے شایان شان استقبال کی تیاریاں مکمل ،شہزادہ محمد بن سلمان اسلام آباد میں کس مقام پر ٹھہریں گے؟
اسلام آباد (این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 17 فروری کو پاکستان کادورہ کریں گے ، ایئر پورٹ پر وزیراعظم عمران خان خود ولی عہدکا استقبال کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان17فروری کی سہ پہر پاکستان آئیں گے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ دورہ پاکستان کے… Continue 23reading سعودی ولی عہدکے شایان شان استقبال کی تیاریاں مکمل ،شہزادہ محمد بن سلمان اسلام آباد میں کس مقام پر ٹھہریں گے؟