آئین کے تحت گیس پر پہلا حق خیبر پختونخوا کا ہے ،وزیرخزانہ اسدعمر نے بڑا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 158 کے تحت گیس پر پہلا حق صوبہ خیبر پختونخوا کا ہے، خیبر پختونخوا کی صنعتوں کو RLNG کی بجائے ریگولر گیس کنکشنزدیئے جائیں گے، آئی ایم ایف کے ساتھ آخری… Continue 23reading آئین کے تحت گیس پر پہلا حق خیبر پختونخوا کا ہے ،وزیرخزانہ اسدعمر نے بڑا اعلان کردیا