بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخانہ مہم کے خلاف کیس ہائی کورٹ کا بڑا حکم ، فیصلہ سناتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا

datetime 15  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخانہ مہم کے خلاف کیس میں چیئر مین پی ٹی اے کو ہدایات جاری کرتے ہوئے مقدمہ نمٹا دیا ۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخانہ مہم کے خلاف

درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔عدالت نے پٹیشن کو ابتدائی دلائل سننے کے بعد چیئرمین پی ٹی اے کو ہدایات جاری کرتے ہوئے نمٹا دیا۔آئی جی اسلام آباد توہین عدالت کیس بھی ملتوی کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…