جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

ایک ارب نوکریوں کا بیان ، فیصل واوڈانے انگریزی اخبار کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019

ایک ارب نوکریوں کا بیان ، فیصل واوڈانے انگریزی اخبار کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایک انگریزی اخبار نے سنسنی پھیلانے کے لئے میرے نام سے منسوب ایک ارب نوکریوں کا بیان شائع کیا جبکہ میں نے ایسا کوئی دعویٰ نہیں کیا، انگریزی اخبار نے معافی نہ مانگی تو اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں… Continue 23reading ایک ارب نوکریوں کا بیان ، فیصل واوڈانے انگریزی اخبار کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا

حمزہ شہباز کا بلاول بھٹو سے رابطہ، ن لیگ نے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت کا تختہ الٹنے کا فیصلہ کر لیا، جوڑ توڑ شروع، دھماکہ خیز اقدام

datetime 11  اپریل‬‮  2019

حمزہ شہباز کا بلاول بھٹو سے رابطہ، ن لیگ نے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت کا تختہ الٹنے کا فیصلہ کر لیا، جوڑ توڑ شروع، دھماکہ خیز اقدام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نے پنجاب حکومت کا تختہ الٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں حمزہ شہباز نے بلاول بھٹو سے بھی رابطہ کر لیا ہے، حکمران جماعت کی اتحادی جماعتوں سے بھی رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ اتحادی حکومت… Continue 23reading حمزہ شہباز کا بلاول بھٹو سے رابطہ، ن لیگ نے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت کا تختہ الٹنے کا فیصلہ کر لیا، جوڑ توڑ شروع، دھماکہ خیز اقدام

نالائق ، نااہل ، چور ، جھوٹی اور بد نیت حکومت چور دروازے سے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر دستخط کرنے جا رہی ہے ‘ (ن) لیگ نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 11  اپریل‬‮  2019

نالائق ، نااہل ، چور ، جھوٹی اور بد نیت حکومت چور دروازے سے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر دستخط کرنے جا رہی ہے ‘ (ن) لیگ نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ نالائق ، نااہل ، چور ، جھوٹی اور بد نیت حکومت چور دروازے سے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے جا رہی ہے اورعوام سے حقائق کو چھپایا جا رہا ہے ،نالائق اور جھوٹی… Continue 23reading نالائق ، نااہل ، چور ، جھوٹی اور بد نیت حکومت چور دروازے سے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر دستخط کرنے جا رہی ہے ‘ (ن) لیگ نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

نواز شریف باہر ، زرداری اور فریال تالپور باہر ، حمزہ باہر کیا ڈیل ہوگئی؟دو چار ہفتوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019

نواز شریف باہر ، زرداری اور فریال تالپور باہر ، حمزہ باہر کیا ڈیل ہوگئی؟دو چار ہفتوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے اعتراف کیا ہے کہ مہنگائی میں ضرور اضافہ ہوا ہے ، مہنگائی شرح (ن)لیگ کے دور سے کم ہے ،ہمیں ایک ڈیڑھ سال تک مشکلات کا سامنا رہے گا، مولانا فضل الرحمان جتنا بھی نواز اور زرادری سے مل لیں این آر او نہیں… Continue 23reading نواز شریف باہر ، زرداری اور فریال تالپور باہر ، حمزہ باہر کیا ڈیل ہوگئی؟دو چار ہفتوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

سولر انرجی بنانے اور فروخت کرنے کے لیے لائسنس دینا شروع کر دیے ،اب صارفین بھی کمپنی کو بجلی فروخت کرسکیں گے

datetime 11  اپریل‬‮  2019

سولر انرجی بنانے اور فروخت کرنے کے لیے لائسنس دینا شروع کر دیے ،اب صارفین بھی کمپنی کو بجلی فروخت کرسکیں گے

کراچی(آن لائن) نیپرا نے بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سولر انرجی بنانے اور فروخت کرنے کے لیے لائسنس دینا شروع کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق اب صارفین گھریلو، صنعتوں یا کمرشل مقامات پر سولر پاور کے لائسنس لے سکتے ہیں اور نیٹ میٹرنگ کے تحت بجلی بنا کر… Continue 23reading سولر انرجی بنانے اور فروخت کرنے کے لیے لائسنس دینا شروع کر دیے ،اب صارفین بھی کمپنی کو بجلی فروخت کرسکیں گے

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت مزیدکم ہوگئی

datetime 11  اپریل‬‮  2019

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت مزیدکم ہوگئی

کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کم ہوگئی۔مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 5اپریل کو ہفتہ کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 17 ارب 22 کروڑ 83 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ زرمبادلہ کے… Continue 23reading زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت مزیدکم ہوگئی

اسحاق ڈار کے انٹرویو کے بعد ٹی وی اینکر ندیم ملک کو دھمکی آمیز کالز،دھمکیاں کس نے اور کس ملک سے دیں؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 11  اپریل‬‮  2019

اسحاق ڈار کے انٹرویو کے بعد ٹی وی اینکر ندیم ملک کو دھمکی آمیز کالز،دھمکیاں کس نے اور کس ملک سے دیں؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد( آن لائن) سینئر صحافی اور اینکر پرسن ندیم ملک کو سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے انٹرویو کے بعد سے دھمکی آمیز پیغامات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔صحافی ندیم ملک نے بتایا کہ جس دن انہوں نے اسحاق ڈار کا انٹرویو کیا اور پاکستانی عوام کے سامنے کچھ انکشافات کیے تو اس… Continue 23reading اسحاق ڈار کے انٹرویو کے بعد ٹی وی اینکر ندیم ملک کو دھمکی آمیز کالز،دھمکیاں کس نے اور کس ملک سے دیں؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

حمزہ شہباز اور مونس الٰہی کی مبینہ ملاقات کے بعد چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کی بھی نوازشریف سے ملاقات،ایسا کام ہوگیاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 11  اپریل‬‮  2019

حمزہ شہباز اور مونس الٰہی کی مبینہ ملاقات کے بعد چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کی بھی نوازشریف سے ملاقات،ایسا کام ہوگیاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد( آن لائن ) چوہدری برادران نے نواز شریف کی عیادت کیلئے ملاقات کی خواہش ظاہر کر دی تاہم ، نواز شریف نے ملاقات کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکے ،پارٹی کی سینئر قیادت سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرینگے۔تفصیلات کے مطابق ملک کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیش… Continue 23reading حمزہ شہباز اور مونس الٰہی کی مبینہ ملاقات کے بعد چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کی بھی نوازشریف سے ملاقات،ایسا کام ہوگیاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

پلواما حملے پر بھارتی ڈوزیئرکے معاملہ پر پاکستان نے بھارت سے مزید سوالات کے جواب مانگ لئے ،بڑی پیشکش

datetime 11  اپریل‬‮  2019

پلواما حملے پر بھارتی ڈوزیئرکے معاملہ پر پاکستان نے بھارت سے مزید سوالات کے جواب مانگ لئے ،بڑی پیشکش

اسلام آباد (این این آئی)پلواما حملے پر بھارتی ڈوزیئرکے معاملہ پر پاکستان نے بھارت سے مزید سوالات کے جواب مانگ لئے ۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو ملاقات کیلئے بلاکر وزارت خارجہ کے ڈی جی برائے جنوبی ایشیا ڈاکٹر فیصل نے سوالنامہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کے حوالے کیا۔… Continue 23reading پلواما حملے پر بھارتی ڈوزیئرکے معاملہ پر پاکستان نے بھارت سے مزید سوالات کے جواب مانگ لئے ،بڑی پیشکش