مادر وطن کی خاطر جان قربان کرنے سے بڑا کوئی عمل نہیں، قوم ساتھ کھڑی ہو تو ہر مسئلے کا حل نکل آتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اعلان
راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن و استحکام ہمارے افسروں اور جوانوں کی بے لوث لگن اور قربانیوں کا ثمر ہے، مادر وطن کی خاطر جان قربان کرنے سے بڑا کوئی عمل نہیں ہمارے اصل ہیرو وہ ہیں جو آنکھیں بند کرکے ملک پر جان قربان کرتے ہیں… Continue 23reading مادر وطن کی خاطر جان قربان کرنے سے بڑا کوئی عمل نہیں، قوم ساتھ کھڑی ہو تو ہر مسئلے کا حل نکل آتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اعلان