حکومت نے سرکاری ٹیلی ویژن ’’پی ٹی وی‘‘ کو بند کرنے کا عندیہ دے دیا، حیرت انگیز اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پی ٹی وی کو بند کرنے کا عندیہ دے دیا، وزیراطلاعات فواد چوہدری نے پی ٹی وی انتظامیہ کو لکھے گئے خط میں پاکستان ٹیلی ویژن کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیر اطلاعات نے خط میں لکھا کہ پی… Continue 23reading حکومت نے سرکاری ٹیلی ویژن ’’پی ٹی وی‘‘ کو بند کرنے کا عندیہ دے دیا، حیرت انگیز اعلان