بحریہ ٹاؤن کراچی کے زیراہتمام رمضان راشن تقسیم کرنے کا آغاز ہو گیا
کراچی (نیوز ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کراچی نے رمضان ریلیف راشن ڈسٹری بیوشن کمپین کا آغاز کر دیا ہے۔بحریہ ٹاؤن کراچی کی جانب سے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی رمضان کے آغاز میں راشن تقسیم کرنے کی کمپین چلائی گئی جس سے 12 ہزار سے زائد خاندان فائدہ اٹھائیں گے۔ سب سے زیادہ اہمیت… Continue 23reading بحریہ ٹاؤن کراچی کے زیراہتمام رمضان راشن تقسیم کرنے کا آغاز ہو گیا







































