ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہے ، عوام کو ریلیف بھی ملے گا اور پاکستان کے قرضے بھی کم ہوجائیں گے ، جہانگیر ترین نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہے ، پوری حکومت متحرک ہو کر پاکستانی عوام کی بہتری کے لیے کام کررہی ہے، جادو کی چھڑی کسی کے پاس نہیں، عوام کو ریلیف بھی ملے گا اور پاکستان کے قرضے بھی کم ہوجائیں گے… Continue 23reading ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہے ، عوام کو ریلیف بھی ملے گا اور پاکستان کے قرضے بھی کم ہوجائیں گے ، جہانگیر ترین نے بڑا دعویٰ کردیا