تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ،پیداواری یونٹ بند،خطرے کی گھنٹی بج گئی
اسلام آباد( آن لائن )تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہو کر ساڑھے 7 فٹ رہ گئی ہے جس کے نتیجے میں ڈیم کے 17 میں سے 11 بجلی کے پیداواری یونٹ بند ہو گئے ہیں۔ تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ ساڑھے سات فٹ رہ گیا… Continue 23reading تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ،پیداواری یونٹ بند،خطرے کی گھنٹی بج گئی