بدھ‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2025 

کہاتھانہ، تم کو ایک شخص یاد آئے گا۔۔۔! آج نوازشریف ہی زیر عتاب نہیں،پاکستان کے 22کروڑ عوام بھی زیر عتاب ہیں‘مریم نواز  نے کھری کھری سنادیں 

datetime 13  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)کہاتھانہ، تم کو ایک شخص یاد آئے گا۔۔۔! آج نوازشریف ہی زیر عتاب نہیں،پاکستان کے 22کروڑ عوام بھی زیر عتاب ہیں‘مریم نواز  نے کھری کھری سنادیں،تفصیلات کے مطابق  مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج صرف نوازشریف ہی زیر عتاب نہیں،

پاکستان کے 22کروڑ عوام بھی زیر عتاب ہیں۔ مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں حکومت پر تنقیدکرتے ہوئے کہاکہ آج صرف نوازشریف ہی زیر عتاب نہیں،پاکستان کے 22کروڑ عوام بھی زیر عتاب ہیں۔ کہاتھانہ، تم کو ایک شخص یاد آئے گا۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…