پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ابوظہبی میری ملکیت، مجھے واپس کرو،عرب ملک کے بوڑھے خودساختہ ارب پتی نے ابوظہبی کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی،عدالتوں میں بینکوں اور کمپنیوں پر مقدمات کی بھرمار

datetime 13  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(این این آئی)عرب امارات کے بوڑھے خودساختہ ارب پتی نے عدالت میں ابوظہبی کی ملکیت کا دعویٰ کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق عرب ملک کے ایک بوڑھے خودساختہ ارب پتی نے ابوظہبی کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔انہوں نے ابوظہبی کی عدالتوں میں بینکوں اور کمپنیوں پر مقدمات کی بھرمارکر دی۔ نادار بوڑھے ارب پتی کویہ وہم ہو گیا ہے کہ ابوظہبی کے شہری اس کے آباؤ اجداد کی زمین پر ناجائز قبضہ

کئے ہوئے ہیں۔بوڑھے کا خیال ہے کہ جنات کی مدد سے اس کے آباؤ اجداد نے سونے، چاندی، الماس، ہیرے جواہرات کا غیر معمولی ذخیرہ ابوظہبی منتقل کیا تھا۔یہ سینکڑوں برس پرانی کہانی ہے۔بوڑھا نادار عرب شہری جس کے کپڑے غلیظ اور گندے ہیں۔ ابوظہبی کے باشندے اسے نادار ارب پتی کہنے لگے ہیں۔یہ ابوظہبی کی سول اور فوجداری کی عدالتوں میں مقدمات کثیردائر کیے ہوئے ہے جبکہ اس کے خلاف بھی مقدمات ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…