ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

 پاکستان کے متعدد علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،مزید بارشیں کب سے ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کے متعدد علاقوں میں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام اباد اور روالپنڈی میں بونداباندی اور ٹھنڈی ہوا چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔لاہور، فیصل اباد، سرگودھا اور چنیوٹ میں بھی بارش سے موسم سہانا ہوگیا۔ سرگودھا میں تیز ہواؤں اور بارش کے باعث استقلال آباد رمضان بازار کے لیے لگائے گئے ٹینٹ اکھڑ گئے

اور اسٹالز کا سامان بھی بکھر گیا۔مظفرآباد اور گردو نواح میں موسلا دھار بارش سے درجہ حرارت میں کمی واقعی ہوئی لیکن کچھ علاقوں سے فیڈر ٹرپ ہونے کے سبب بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی طلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔پنجاب کے شہر اٹک اور صفدر اباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس گرمی کی شدت میں کمی ہوئی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔پنڈی بھٹیاں، ٹیکسلا، سانگلہ ہل اور گردو نوح میں بھی بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ بارش کے بعد ٹھنڈی ہوا چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں برسات اور تیز اندھی کی پیش گوئی کی ہے جس سے درجہ حرارت میں تین سے پانچ ڈگری کمی ہوسکتی ہے۔رواں ہفتے کوہاٹ، بنوں، ڈی ائی خان، سرگودھا، فیصل اباد، ساہیوال، لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی ڈویڑن، اسلام اباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر وقفے وقفے سے برسات کا سلسلہ جاری رہے گا۔  پاکستان کے متعدد علاقوں میں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام اباد اور روالپنڈی میں بونداباندی اور ٹھنڈی ہوا چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔لاہور، فیصل اباد، سرگودھا اور چنیوٹ میں بھی بارش سے موسم سہانا ہوگیا۔ سرگودھا میں تیز ہواؤں اور بارش کے باعث استقلال آباد رمضان بازار کے لیے لگائے گئے ٹینٹ اکھڑ گئے اور اسٹالز کا سامان بھی بکھر گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…