ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

گوادر حملے میں پی سی ہوٹل کا گراؤنڈ فلور اور دیگر 3 منزلیں تباہ،کتنا نقصان ہوا؟ سیکورٹی حکام نے تفصیلات جاری کردیں 

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

کوئٹہ (این این آئی) گوادر میں دو روز قبل حملے کے دوران دھماکوں اور راکٹ داغے جانے کے باعث پرل کانٹینینٹل ہوٹل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے سکیورٹی حکام نے کہا کہ ہوٹل کی چوتھی منزل تباہ ہوچکی ہے کیونکہ حملہ آوروں

نے اس منزل کے داخلی مقامات پر دھماکا خیز ڈیوائسز نصب کیں تھیں اور راکٹ بھی داغے تھے۔انہوں نے کہا کہ گراؤنڈ فلور اور دیگر 3 منزلیں بھی سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان مقابلے میں تباہ ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…