پاکستانی ڈی ٹی ایچ کب تک مارکیٹ میں آجائیگا؟ چیئرمین پیمرا نے بڑی خوشخبری سنا دی
کراچی( آن لائن ) چیئرمین پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے کیبل آپریٹرز کو متنبہ کیا ہے کہ بھارتی چینل دکھانے کی بالکل اجازت نہیں، ایسا کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔کراچی میں کیبل آپریٹرز سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے سالانہ سبسکرپشن فیس 24سے کم کرکے 12روپے کردی ہے… Continue 23reading پاکستانی ڈی ٹی ایچ کب تک مارکیٹ میں آجائیگا؟ چیئرمین پیمرا نے بڑی خوشخبری سنا دی