ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی اتحادی جماعت (ق)لیگ بھی اپوزیشن جماعت (ن)لیگ کی ہمنوا بن گئی

datetime 14  مئی‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی )تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) بھی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ہمنوا، بن گئی ‘ مسلم لیگ (ق) نے جنوبی پنجاب کے ساتھ بہاولپور صوبے کی بحالی کا بھی مطالبہ کر دیا۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق) کی مرکزی قیادت نے بہاولپور صوبے کی بحالی کے لئے جدوجہد تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا، مسلم لیگ قائداعظم باضابطہ طور پر اتحادی حکومت کے سامنے معاملہ اٹھائے گی۔

بہاولپور صوبے کی بحالی کے لئے پارلیمنٹ اور کمیٹی کی سطح پر بھرپور موقف اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویزالہی، چوہدری مونس الہی وفاقی سطح پر بات کریں گے، وفاقی وزیر ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ بہاولپور صوبے کی بحالی کی تحریک کے اہم محرک ہیں، مسلم لیگ ق اس ضمن میں پارٹی کی سطح پر بھی جلد ٹھوس حکمت عملی اختیار کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…