پنجاب کے بعد سندھ پولیس کی وردی بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ، پینٹ ،شرٹ اور کیپ کس کس رنگ کی ہوگی؟جانئے
کراچی(اے این این )سندھ حکومت نے صوبے بھر میں پولیس کی وردی تبدیلی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔سندھ حکومت نے آئی جی سندھ کلیم امام کی جانب سے پولیس یونیفارمز تبدیل کرنے کی تجاویز کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔ پائیلٹ پروجیکٹ کے تحت ابتدائی مرحلے میں سندھ پولیس کے پانچ یونٹس بشمول ٹریفک پولیس، سی… Continue 23reading پنجاب کے بعد سندھ پولیس کی وردی بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ، پینٹ ،شرٹ اور کیپ کس کس رنگ کی ہوگی؟جانئے