پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان پر حملے کی ناکام کوشش کرنے والے بھارتی نالائق پائلٹ ابھی نندن کی ایک بار پھرشامت آگئی

datetime 14  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی) پاکستانی حدود کے اندر طیارہ مار گرائے جانے کے بعد گرفتار ہونے والے بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھی نندن کا تبادلہ مقبوضہ کشمیر سے راجھستان میں کردیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ابھی نندن کو راجھستان کے سورت گڑھ ایئر بیس بھیجا گیا ہے جہاں بھارتی فضائیہ کے مگ 21 بائیسن طیارے تعینات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں کہ وہ لڑاکا طیارہ اڑائیں گے یا نہیں لیکن بھارتی فضائیہ کے قواعد و ضوابط کے مطابق ایک بار ایجیکٹ کرنے والے پائلٹ کو دوبارہ طیارہ اڑانے کی اجازت نہیں دی جاتی۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…