جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت دشمنی کرے اور ہم اس کی معیشت مضبوط کریں، کیوں؟ پیمرا اور کیڈا کابھارتی چینلز کا مکمل بائیکاٹ ، بھارتی میڈیا چینل کے آلات بھی نذر آتش کرنے کا فیصلہ

datetime 10  اپریل‬‮  2019

بھارت دشمنی کرے اور ہم اس کی معیشت مضبوط کریں، کیوں؟ پیمرا اور کیڈا کابھارتی چینلز کا مکمل بائیکاٹ ، بھارتی میڈیا چینل کے آلات بھی نذر آتش کرنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)پیمرا اور کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بھارتی میڈیاچینلز کے مکمل بائیکاٹ کے لیے مشترکہ جدوجہد کا فیصلہ کیا ہے،جس کے تحت جمعرات کوریگل چوک پر بھارتی میڈیا چینلز نشر کرنے والے آلات سرعام نذر آتش کرکے بھارتی میڈیا چینلز کے خلاف مشترکہ مہم کا آغاز کیا جائے گا۔قبل ازیں جمعرات… Continue 23reading بھارت دشمنی کرے اور ہم اس کی معیشت مضبوط کریں، کیوں؟ پیمرا اور کیڈا کابھارتی چینلز کا مکمل بائیکاٹ ، بھارتی میڈیا چینل کے آلات بھی نذر آتش کرنے کا فیصلہ

پاکستان دشمنی یا پھر تحریک انصاف دشمنی، کراچی کی ایک فیملی کی جانب سے 40 لاکھ سے زائد امریکی ڈالرز امریکہ منتقل کیے جانے کا بڑا انکشاف

datetime 10  اپریل‬‮  2019

پاکستان دشمنی یا پھر تحریک انصاف دشمنی، کراچی کی ایک فیملی کی جانب سے 40 لاکھ سے زائد امریکی ڈالرز امریکہ منتقل کیے جانے کا بڑا انکشاف

کراچی (این این آئی)امریکی ڈالرز بیرون ملک منتقل کرنے والوں کے خلاف ایف بی آر سرگرم ، کراچی کی ایک فیملی کی جانب سے 40 لاکھ سے زائد امریکی ڈالرز امریکہ منتقل کیے جانے کا بڑا انکشاف،کسٹم کورٹ نے باپ، بیٹے اور بیٹیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان… Continue 23reading پاکستان دشمنی یا پھر تحریک انصاف دشمنی، کراچی کی ایک فیملی کی جانب سے 40 لاکھ سے زائد امریکی ڈالرز امریکہ منتقل کیے جانے کا بڑا انکشاف

اسٹاک ایکسچینج منہ کے بل آ گری، سرمایہ کار سب کچھ لٹا بیٹھے، 100 انڈیکس نچلی ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

اسٹاک ایکسچینج منہ کے بل آ گری، سرمایہ کار سب کچھ لٹا بیٹھے، 100 انڈیکس نچلی ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کواتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس37100،37000،36900،36800،36700اور36600کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے98ارب 66کروڑروپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت12.03فیصدکم جبکہ81.84فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔حکومتی… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج منہ کے بل آ گری، سرمایہ کار سب کچھ لٹا بیٹھے، 100 انڈیکس نچلی ترین سطح پر پہنچ گیا

دودھ کی قیمت میں ایک دم 23 روپے فی لٹر اضافہ،آٹے کی قیمت میں بھی اضافے کا عندیہ دے دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

دودھ کی قیمت میں ایک دم 23 روپے فی لٹر اضافہ،آٹے کی قیمت میں بھی اضافے کا عندیہ دے دیا

کراچی(این این آئی)ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی نے سفید پوش طبقے کا جینا محال کر دیاہے۔ پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اشیائے ضروریہ کی ہر شے کو ہی پر لگ گئے۔کراچی میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے من مانیاں کرتے ہوئے دودھ کی قیمت میں ایک دم 23 روپے… Continue 23reading دودھ کی قیمت میں ایک دم 23 روپے فی لٹر اضافہ،آٹے کی قیمت میں بھی اضافے کا عندیہ دے دیا

اچھی خبریں آنے کا آغاز ہو گیا، یوٹیلٹی سٹورز کی اشیاء کی قیمتوں میں 90 روپے کی کمی کا حکم جاری

datetime 10  اپریل‬‮  2019

اچھی خبریں آنے کا آغاز ہو گیا، یوٹیلٹی سٹورز کی اشیاء کی قیمتوں میں 90 روپے کی کمی کا حکم جاری

کراچی(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے شیمپو،فیس کریم سمیت دیگرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک روپے سے90روپے تک کمی کردی ہے،جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کی جانب سے مختلف اشیاء90روپے تک سستی کردیں گئیں ،کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹی فکیشن… Continue 23reading اچھی خبریں آنے کا آغاز ہو گیا، یوٹیلٹی سٹورز کی اشیاء کی قیمتوں میں 90 روپے کی کمی کا حکم جاری

بہت اہم ا صلاحات کر لی گئیں، ، آئندہ سال عالمی بینک کی کاروبار میں آسانی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی بہتر ہو گی، انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

بہت اہم ا صلاحات کر لی گئیں، ، آئندہ سال عالمی بینک کی کاروبار میں آسانی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی بہتر ہو گی، انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہاہے کہ بہت اہم اصلاحات کرلی ہیں ، آئندہ سال عالمی بینک کی کاروبار میں آسانی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی بہتر ہو گی،مارچ کی برآمدات اچھی نہیں،مجھے اس پر فکر ہے،عالمی بینک کا وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ… Continue 23reading بہت اہم ا صلاحات کر لی گئیں، ، آئندہ سال عالمی بینک کی کاروبار میں آسانی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی بہتر ہو گی، انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

اٹارنی جنرل نے فنڈ میں موجود رقم کہاں لگانے کی سفارش کردی؟اس سے کتنا منافع ہو گا؟ سپریم کورٹ کا ڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری پر فیصلہ محفوظ

datetime 10  اپریل‬‮  2019

اٹارنی جنرل نے فنڈ میں موجود رقم کہاں لگانے کی سفارش کردی؟اس سے کتنا منافع ہو گا؟ سپریم کورٹ کا ڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز عملدرآمد کیس کی سماعت کے دور ان ڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری پر فیصلہ محفوظ کر لیا جبکہ اٹارنی جنرل نے فنڈ میں موجود رقم پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ میں لگانے کی سفارش کر تے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading اٹارنی جنرل نے فنڈ میں موجود رقم کہاں لگانے کی سفارش کردی؟اس سے کتنا منافع ہو گا؟ سپریم کورٹ کا ڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری پر فیصلہ محفوظ

ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے ،نیازی صاحب اللہ سے ڈریں، حمزہ شہباز نے نیب سے گٹھ جوڑ کا وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے ،نیازی صاحب اللہ سے ڈریں، حمزہ شہباز نے نیب سے گٹھ جوڑ کا وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کر دیا

لاہور (ا ین این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اس وقت ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے ،ادویات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ، نیازی صاحب اللہ سے ڈریں ،آج غربت کا مذاق اڑایا جاتا ہے ،… Continue 23reading ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے ،نیازی صاحب اللہ سے ڈریں، حمزہ شہباز نے نیب سے گٹھ جوڑ کا وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کر دیا

شریف خاندان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ، وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو حیران کن ٹاسک سونپ دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

شریف خاندان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ، وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو حیران کن ٹاسک سونپ دیا

لاہور ( این این آئی) حکومت نے شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے نئے مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف پنجاب کی صوبائی پارلیمانی پارٹی اور صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر میاں محمودالرشید نے کہا کہ تحریک… Continue 23reading شریف خاندان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ، وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو حیران کن ٹاسک سونپ دیا