جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

سینٹ اجلاس میں مشاہد اللہ اور فیصل جاوید کے دمیان تلخ کلامی ،دلچسپ جملوں کا تبادلہ

datetime 13  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ اجلاس کے دوران مشاہد اللہ اور فیصل جاوید کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی ۔جمعہ کو سینٹ اجلاس کے دور ان مشاہد اللہ اور فیصل جاوید کے دوران تلخ کلامی ہوگئی۔اجلاس کے دور ان مشاہد اللہ خان نے کہاکہ مذاق بنایا ہوا ہے،جو کھڑا ہوتا ہے من من من من کرتا ہے، یہ دو تین لوگ ماحول خراب کرتے ہیں،آرام سے آئیں اور ادھر آکر سیکھیں۔ انہوںنے کہاکہ آگے تنگ کریں گے تو میرے پاس بہت کچھ تیار ہے،آپ مجھے ابا

جی کہیں گے تو میں آپ کو چوزہ کہوں گا ۔اجلاس کے دور ان مشاہد اللہ نے فیصل جاوید کو’’انڈا جی‘‘ کہہ دیاسینیٹر فیصل جاوید نے سینیٹر مشاہد اللہ کی تقریر کے دوران مشاہد اللہ کو’’باباجی‘‘کہہ دیا۔مشاہد اللہ نے کہاکہ انڈے سے چونچ باہر نکالیں تو پتہ چلے، مجھے ابا جی کہو گے تو میں ’دچوزہ‘ہی کہوں گا، مشاہداللہ۔سینیٹر مشاہد اللہ اور سینیٹر فیصل جاوید کے مکالمے پر ایوان میں قہقہے لگے ۔چیئرمین کی جانب سے قابل اعتراض الفاظ حذف کرنے کی ہدایت کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…