ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن سے نکالا نہیں گیا بلکہ۔۔۔!!! عامرلیاقت نے نہ آنے کی وجہ بتا دی

datetime 13  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف اینکرعامر لیاقت حسین نے کہاہے کہ انہیں رمضان ٹرانسمیشن سے برطرف نہیں کیا گیا بلکہ وہ بیمار ہیں جس کے باعث ٹرانسمیشن نہیں کر رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر لیاقت حسین سے متعلق گزشتہ روز سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہیں سرکاری ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن

کرنے سے روک دیا گیا ہے جس کے جواب میں عامر لیاقت نے کہاکہ انہیں بر طرف نہیں کیا گیا بلکہ وہ بیمار ہیں اس لیے ٹرانسمیشن نہیں کر سکے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ناظرین انشاء اللہ افطار نشریات سے مجھے دیکھ سکیں گے، طبیعت ناساز ہے اس لیے ابھی سحری میں نہیں آسکا، ناظرین سے معذرت خواہ ہوں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…