پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

لودھراں حادثہ: دادا اولاد کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے چل بسا

datetime 13  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لودھراں(آن لائن) گذشتہ روز بیل گاڑی پر بجلی کا تار گرنے سے چار افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر بچوں کا دادا بھی انتقال کرگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں اندوہناک واقعہ پیش آیا تھا، جہاں بجلی کا تار ٹوٹ کر بیل گاڑی پر گرنے سے چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے۔جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور دو بچے شامل تھے۔

اس اندوہناک واقعے کے بعد جب لاشیں گھر پہنچی تو بچوں کا دادا اولاد کی موت کا صدمہ نہ برداشت کرسکا اور ہارٹ اٹیک کے باعث خالق حقیقی سے جاملا۔ایک ہی گھر کے پانچ افراد کی موت پر اہل علاقہ نے شدید احتجاج کیا اور نااہلی اور غفلت پر واپڈا افسران کیخلاف تھانہ دھنوٹ میں مقدمہ درج کرایا ہے، جس میں ایکسیئن واپڈا،ایس ڈی او،لائن سپرٹنڈنٹ اور لائن مین کو نامزد کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…