پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

60عدالتوں کے جج خود انصاف کے متلاشی نکلے ،سیشن جج کی رپورٹ نے تھرتھلی مچا دی

datetime 7  فروری‬‮  2019

60عدالتوں کے جج خود انصاف کے متلاشی نکلے ،سیشن جج کی رپورٹ نے تھرتھلی مچا دی

اسلام آباد(آن لائن)ضلعی عدالتیں ایف ایٹ کے پلازوں سے ہٹانے کے لیے درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں،زلزلہ تو دور کی بات آفٹر شاکس نے اسلام آباد کی عدالتیں ہلا کر رکھ دیں،بارشوں کے پانی سے اہم ریکارڈ ضائع ہونے کا خدشہ،حکومت اور ذمہ دار اداروں نے ایک نہ سنی تو عدالتیں سڑکوں پر آجائینگی،ایف… Continue 23reading 60عدالتوں کے جج خود انصاف کے متلاشی نکلے ،سیشن جج کی رپورٹ نے تھرتھلی مچا دی

حکومت نے شہباز شریف سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ مانگ لیا

datetime 7  فروری‬‮  2019

حکومت نے شہباز شریف سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ مانگ لیا

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ وزیر اطلاعا ت فواد چودھری نے کہاہے کہ ماضی میں این آر او ہوتے رہے ہیں، پاکستان کی تاریخ کی وجہ سے لوگوں کاخیال ہے کہ کچھ نہ کچھ ہوجائیگا لیکن لوگ… Continue 23reading حکومت نے شہباز شریف سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ مانگ لیا

اتحادی جماعت کی بات مان لی گئی ، تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان معاملات طے پا گئے

datetime 7  فروری‬‮  2019

اتحادی جماعت کی بات مان لی گئی ، تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان معاملات طے پا گئے

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے درمیان معاملات طے پا گئے ،پنجاب حکومت نے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے (ق) لیگ کو طے شدہ فارمولے کے تحت مزید ایک وزارت دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو گورنر ہاؤس لاہور میں نئے وزیر کی… Continue 23reading اتحادی جماعت کی بات مان لی گئی ، تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان معاملات طے پا گئے

علیم خان کی 35 کمپنیوں میں ایک ارب سے زائد اور 600 ملین سے متعلق ابتدائی تفتیشی رپورٹ آ گئی،حیران کن انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2019

علیم خان کی 35 کمپنیوں میں ایک ارب سے زائد اور 600 ملین سے متعلق ابتدائی تفتیشی رپورٹ آ گئی،حیران کن انکشاف

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان خلاف نیب کی ابتدائی تفتیشی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ علیم خان نے مجموعی طور پر35 کمپنیاں بنا رکھی ہیں جن میں 1ارب سے زائد اور 600 ملین سے متعلق مطمئن نہیں کرسکے۔تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے پی ٹی… Continue 23reading علیم خان کی 35 کمپنیوں میں ایک ارب سے زائد اور 600 ملین سے متعلق ابتدائی تفتیشی رپورٹ آ گئی،حیران کن انکشاف

عمران خان کو 120 دن نیب کے عقوبت خانے میں رکھنا چاہیے، وزیراعظم سے استعفیٰ مانگ لیا گیا، ن لیگ ڈٹ گئی

datetime 7  فروری‬‮  2019

عمران خان کو 120 دن نیب کے عقوبت خانے میں رکھنا چاہیے، وزیراعظم سے استعفیٰ مانگ لیا گیا، ن لیگ ڈٹ گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے کہاہے کہ 6 مہینے بعد حکومت پرانے پاکستان کی اسکیموں کی نقل کر کے کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہی ہے،پی ٹی آئی کی حکومت کا برسرِ اقتدار آنا پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ ہے،معیشت کے گرنے میں سیاسی بحران کا ہاتھ ہے،حکومت کار کر… Continue 23reading عمران خان کو 120 دن نیب کے عقوبت خانے میں رکھنا چاہیے، وزیراعظم سے استعفیٰ مانگ لیا گیا، ن لیگ ڈٹ گئی

نواز شریف دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل، والدہ سے ملاقات کرتے ہوئے جذباتی مناظر، تیز رفتاری کے باعث نواز شریف کی گاڑی سے گر کئی کارکن زخمی ہو گئے

datetime 7  فروری‬‮  2019

نواز شریف دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل، والدہ سے ملاقات کرتے ہوئے جذباتی مناظر، تیز رفتاری کے باعث نواز شریف کی گاڑی سے گر کئی کارکن زخمی ہو گئے

لاہور (ا ین این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو سخت سکیورٹی میں سروسز ہسپتال سے دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ،ہسپتال سے روانگی کے موقع پر انکی والدہ بیگم شمیم اختر نے نواز شریف کا بوسہ لیا اور سابق وزیر اعظم نے بھی والدہ… Continue 23reading نواز شریف دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل، والدہ سے ملاقات کرتے ہوئے جذباتی مناظر، تیز رفتاری کے باعث نواز شریف کی گاڑی سے گر کئی کارکن زخمی ہو گئے

آپ اگر گانے کے شوقین ہیں تو پھر دیر نہ کریں اپنا آڈیشن واٹس ایپ کریں اور جیتنے پر بھاری انعام بھی پائیں ، وائس آف پنجاب سے حکومت کو کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

datetime 7  فروری‬‮  2019

آپ اگر گانے کے شوقین ہیں تو پھر دیر نہ کریں اپنا آڈیشن واٹس ایپ کریں اور جیتنے پر بھاری انعام بھی پائیں ، وائس آف پنجاب سے حکومت کو کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر برائے اطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ دو مارچ سے پنجاب کی بہترین آواز کی تلاش شروع ہو گی،ابتدائی آڈیشنز سے گرینڈ فنالے تک تمام تر مراحل میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا، 35سال کی عمر تک تمام مرد، عورتیں اور خواجہ سرا جنہیں… Continue 23reading آپ اگر گانے کے شوقین ہیں تو پھر دیر نہ کریں اپنا آڈیشن واٹس ایپ کریں اور جیتنے پر بھاری انعام بھی پائیں ، وائس آف پنجاب سے حکومت کو کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

سانحہ ساہیوال ، پولیس گاڑی پر چھ گولیاں کس اسلحہ سے فائر ہوئیں؟ سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ غائب کرنے کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2019

سانحہ ساہیوال ، پولیس گاڑی پر چھ گولیاں کس اسلحہ سے فائر ہوئیں؟ سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ غائب کرنے کا حیرت انگیز انکشاف

لاہور( این این آئی)فرانزک سائنس ایجنسی کے مطابق سانحہ ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے زیر استعمال گاڑی کو مارے جانے والے افراد کی جانب سے فائرنگ سے نشانہ بنانے کے حوالے سے شواہد سامنے نہیں آئے ،پولیس گاڑی پر چھ گولیاں لگیں جو کہ سرکاری اسلحہ سے فائر ہوئیں۔میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے… Continue 23reading سانحہ ساہیوال ، پولیس گاڑی پر چھ گولیاں کس اسلحہ سے فائر ہوئیں؟ سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ غائب کرنے کا حیرت انگیز انکشاف

حمزہ شہباز اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر کہاں اور کیا کرنے گئے تھے؟ صحافیوں کے سوال پرجانتے ہیں فیصل واوڈا نے کیا جواب دیا

datetime 7  فروری‬‮  2019

حمزہ شہباز اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر کہاں اور کیا کرنے گئے تھے؟ صحافیوں کے سوال پرجانتے ہیں فیصل واوڈا نے کیا جواب دیا

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اب دیکھیں گے کہ علیم خان کو شہباز شریف جیسی سہولیات ملتی ہیں یا نہیں، عمران خان کے آنے سے ادارے آزاد ہوئے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ علیم خان کی گرفتاری پر حکومت کو کوئی پریشانی نہیں ہے، ان کے… Continue 23reading حمزہ شہباز اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر کہاں اور کیا کرنے گئے تھے؟ صحافیوں کے سوال پرجانتے ہیں فیصل واوڈا نے کیا جواب دیا