بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

بیوی کو اپنے شوہر سے موبائل چھیننا مہنگا پڑ گیا

datetime 12  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (سی پی پی )سرگودھا میں بیوی کو شوہر سے موبائل چھیننا مہنگا پڑ گیا اور بیوی کو میاں نے شدیدتشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا کے علاقہ 29بلاک کی رہائشی خاتون رخسانہ بی بی کو اپنے شوہر پر غیر عورت سے تعلقات کا شبہ تھا جس پر جیسے ہی اس کا خاوند گھر میں داخل ہوا تو اس نے موبائل چھین

لیا ۔ شوہر نے بیوی کو موبائل چھیننے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا تاہم اہل علاقہ نے آ کر خاتون کی شوہر سے جان بچائی اور اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا ۔ خاتون کے چہرے اور سر پر چوٹیں آئیں ۔خاتون کی دو بیٹیاں ہیں تاہم رخسانہ بی بی نے اپنے شوہر اصغر علی کیخلاف متعلقہ تھانہ میں کارروائی کیلئے درخواست دیدی ہے ۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…