پاکستان ریلوے میں کرپشن ، افسران نے اشیاء کی خریداری کی مدمیں کروڑوں روپے لوٹ لئے ،اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کا فیصلہ
اسلام آباد ( آن لائن ) سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے دور میں پاکستان ریلوے سٹیل شاپ مغلپورہ لاہور کے نام پر ریلوے افسران نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے اور ادارہ کو لوٹ کر اس منافع بخش شاپ کو کنگال کردیا نئی حکومت کا اقتدار سنبھالنے کے بعد کرپٹ افسران کے… Continue 23reading پاکستان ریلوے میں کرپشن ، افسران نے اشیاء کی خریداری کی مدمیں کروڑوں روپے لوٹ لئے ،اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کا فیصلہ