بھارتی فوج جنگجوؤں سے نہیں بلکہ عوام سے لڑائی میں مصروف ہے،عمران خان نے کشمیریوں کی حمایت میں بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے مظالم نے کشمیریوں کو حصول آزادی کیلئے متحد کر دیا ہے جبکہ بھارتی فوج جنگجوؤں سے نہیں بلکہ عوام سے لڑائی میں مصروف ہے دنیا بھر میں آزادی سے پیار کرنے والوں کو کشمیریوں کی حمایت میں کھڑا ہونا چاہیے۔ منگل کے… Continue 23reading بھارتی فوج جنگجوؤں سے نہیں بلکہ عوام سے لڑائی میں مصروف ہے،عمران خان نے کشمیریوں کی حمایت میں بڑا اعلان کردیا