بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سے کرپشن کیسے ختم کی جاسکتی ہے؟ ملک ریاض نے آسان ترین فارمولا بتا دیا

datetime 16  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بزنس ٹائیکون ملک ریاض نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر حکومت چاہتی ہے کہ ملک میں کرپشن نہ ہواور ہر بندہ ٹیکس دے ،ہماری بیماری کیا ہے ،اگر آپ جتنے مرضی ٹیسٹ کروالیں،اس ملک کی بیماریاں دو ہی ہیں ،ایک کرپشن اور دوسرا ٹیکس ریکوری نہ ہونا۔ میں نے آپ کو دونوں کا سلوشن دیا تھا کہ اس ملک سے 5ہزار کا نوٹ، 1000والا نوٹ اور 500والا نوٹ ختم کردیا جائے ،ملک

میں ایمنسٹی کا اعلان کردیں ،آپ کے پاس اربوں ڈالر آ جائیں گے ،ایمنسٹی سکیم اوورسیز کیلئے بھی انائونس کر دیں ،یہ بلین ڈالر آئیڈیا ہے ۔اگر بھارت میں 228بلین ڈالر اکٹھے ہو سکتےہیں تو پاکستان 10،15 بلین ڈالر کیوں اکٹھا نہیں کر سکتا،پروگرام میں آگے جا کر انہوں نے مزید کہا کہ مثال کے طور پر اگر میں نے ایک کروڑ کی رشوت دینی ہے تو میں نوٹوں سے بھراٹرک ہی لائوں گا نہ ، ابھی تو میں 5،5ہزار والی گڈیا ں لے آئوں گا، ٹرک سے  تو میں  پکڑا جائوں گاا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…