پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے نے خلیجی ممالک کے لئے تین نئے روٹس پر پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2019

پی آئی اے نے خلیجی ممالک کے لئے تین نئے روٹس پر پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے نے تین نئے روٹس پر پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا ،19 فروری کو ملتان سے شارجہ کی پروازوں کا آغاز کیا جائے گا،21فروری کو پشاور سے شارجہ کا روٹ شروع ہوگا،22فروری کو پشاور سے العین کی پروازوں کا بھی آغاذ کیا جائے گا، ان روٹس پر ہفتہ… Continue 23reading پی آئی اے نے خلیجی ممالک کے لئے تین نئے روٹس پر پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا

سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی،3دہشت ہلاک،بھاری اسلحہ برآمد

datetime 5  فروری‬‮  2019

سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی،3دہشت ہلاک،بھاری اسلحہ برآمد

راولپنڈی (این این آئی)سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی ،کارروائی میں 3دہشت گرد مارے گئے ، سمال مشین گنیں، ہینڈ گرنیڈز، مواصلاتی آلات اور مقامی کرنسی برآمد کی گئی ۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی،3دہشت ہلاک،بھاری اسلحہ برآمد

بلاول بھٹو نے شیخ رشید سے معافی مانگ لی

datetime 5  فروری‬‮  2019

بلاول بھٹو نے شیخ رشید سے معافی مانگ لی

فیصل آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے معافی مانگ لی ہے اب ان سے کوئی شکوہ نہیں، نواز شریف کو دم کروانے کیلئے لال حویلی آنا چاہیے،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پر لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے۔منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading بلاول بھٹو نے شیخ رشید سے معافی مانگ لی

اٹھارویں ترمیم کو چھیڑنے کا مقصد ’’نا معلوم افراد‘‘ کے بجٹ میں اضافہ کرنا ہے،اسفندیار ولی خان نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 5  فروری‬‮  2019

اٹھارویں ترمیم کو چھیڑنے کا مقصد ’’نا معلوم افراد‘‘ کے بجٹ میں اضافہ کرنا ہے،اسفندیار ولی خان نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

جدہ ،پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کی مالی شق کو چھیڑنے کا بنیادی مقصد ’’نا معلوم افراد‘‘ کے بجٹ میں اضافہ کرنا ہے اور اس کو چھیڑنے کا نقصان ملک کو ہو گا ،صدارتی نظام کسی طور قبول نہیں… Continue 23reading اٹھارویں ترمیم کو چھیڑنے کا مقصد ’’نا معلوم افراد‘‘ کے بجٹ میں اضافہ کرنا ہے،اسفندیار ولی خان نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

حکومت میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ ،بی این پی کے سرداراخترمینگل نے 6 نکات پر عملدرآمد کیلئے حکومت کو کتنی مہلت دی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  فروری‬‮  2019

حکومت میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ ،بی این پی کے سرداراخترمینگل نے 6 نکات پر عملدرآمد کیلئے حکومت کو کتنی مہلت دی؟حیرت انگیزانکشاف

دالبندین(این این آئی) رکن قومی اسمبلی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر محمد ہاشم نوتیزئی نے مقامی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوے کہا ہے کہ ان کی جماعت وفاقی حکومت کے اتحاد سے الگ نہیں ہورہی ان کا کہنا تھا کہ بی این پی کے 6 نکات پر عملدرآمد کے لیے سردار… Continue 23reading حکومت میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ ،بی این پی کے سرداراخترمینگل نے 6 نکات پر عملدرآمد کیلئے حکومت کو کتنی مہلت دی؟حیرت انگیزانکشاف

حمزہ شہباز 5 ہفتے پہلے گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 5  فروری‬‮  2019

حمزہ شہباز 5 ہفتے پہلے گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز 5 ہفتے پہلے گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز کو جواب ملا کہ پرانے پاکستان میں وہ فیصلے کرسکتے… Continue 23reading حمزہ شہباز 5 ہفتے پہلے گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اللہ تعالیٰ عمران خان کو لمبی عمر عطا کرے!صحت کارڈ ملنے پر بزرگ وزیر اعظم سے خوش ،کن شاندارالفاظ میں تعریفیں کر نے لگے؟پڑھئے تفصیلات

datetime 5  فروری‬‮  2019

اللہ تعالیٰ عمران خان کو لمبی عمر عطا کرے!صحت کارڈ ملنے پر بزرگ وزیر اعظم سے خوش ،کن شاندارالفاظ میں تعریفیں کر نے لگے؟پڑھئے تفصیلات

لاہور (وائس آف ایشیا) صحت کارڈ ملنے پر بزرگ شہری وزیراعظم عمران خان کو دعائیں دینے لگ گئےَ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے صحت کارڈ کے اجراء کا اعلان کیا تو شہریوں نے بھی اسے بہترین اقدام قرار دے دیا۔بزرگ شہریوں نے وزیراعظم عمران خان کو خوب دعائیں دیں… Continue 23reading اللہ تعالیٰ عمران خان کو لمبی عمر عطا کرے!صحت کارڈ ملنے پر بزرگ وزیر اعظم سے خوش ،کن شاندارالفاظ میں تعریفیں کر نے لگے؟پڑھئے تفصیلات

مڈٹرم الیکشن کب ہونگے؟عمران خان کو بھی پتہ چل گیا سنسنی خیز دعوے نے پی ٹی آئی والوں کو حواس باختہ کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2019

مڈٹرم الیکشن کب ہونگے؟عمران خان کو بھی پتہ چل گیا سنسنی خیز دعوے نے پی ٹی آئی والوں کو حواس باختہ کردیا

کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے 2020 کو مڈٹرم الیکشن کا سال قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کو پانچ ماہ میں ملکی مسائل کا اندازہ ہی نہیں ہوا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان سلیبرٹی ہیں لیکن وہ لیڈر نہیں ہیں، الیکشن کے جلسوں میں کیے… Continue 23reading مڈٹرم الیکشن کب ہونگے؟عمران خان کو بھی پتہ چل گیا سنسنی خیز دعوے نے پی ٹی آئی والوں کو حواس باختہ کردیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رکنیت،ان کے آنے سے ماحول خراب ہو گا،تحریک انصاف کے رہنماریاض فتیانہ شیخ رشید کیخلاف بول پڑے،دوٹوک اعلان

datetime 4  فروری‬‮  2019

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رکنیت،ان کے آنے سے ماحول خراب ہو گا،تحریک انصاف کے رہنماریاض فتیانہ شیخ رشید کیخلاف بول پڑے،دوٹوک اعلان

اسلام آباد (آن لائن) رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے رکن نہیں بنیں گے ان کے آنے سے ماحول خراب ہو گا جبکہ وفاقی کابینہ میں سے کوئی بھی وزیر شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر نہیں دیکھنا چاہتا۔ وہ پہلے وزارت سے مستعفیٰ… Continue 23reading پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رکنیت،ان کے آنے سے ماحول خراب ہو گا،تحریک انصاف کے رہنماریاض فتیانہ شیخ رشید کیخلاف بول پڑے،دوٹوک اعلان