ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

داتا دربار دھماکے میں شہید ہونیوالو ں کی تعداد بڑھ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2019 |

لاہور (اے این این ) داتا دربار خود کش حملے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد شہداء کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔لاہور میں داتا دربار میں ہونے والے خودکش حملے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق مدثر کی موت خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے ہوئی، مدثر لوہاری گیٹ کا رہائشی تھا جب کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 2 روز قبل لاہور میں داتا دربار کے قریب پولیس کی گاڑی کے نزدیک خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید ہوگئے تھے تاہم دھماکے میں زخمی ہونے والا مزید ایک اہلکار گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…