وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 26 مارچ کو طلب کر لیا، 20نکاتی ایجنڈاجاری
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 26 مارچ کو طلب کر لیا ،کابینہ اجلاس میں 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،وزیراعظم عمران خان مہاتیر محمد کے دورے سے متعلق کابینہ کو… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 26 مارچ کو طلب کر لیا، 20نکاتی ایجنڈاجاری