پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

نندی پور پاور پروجیکٹ میں کروڑوں روپے کے فرنس آئل کی چوری ،145آئل ٹینکرز غائب ،سنسنی خیز انکشافات

datetime 4  فروری‬‮  2019

نندی پور پاور پروجیکٹ میں کروڑوں روپے کے فرنس آئل کی چوری ،145آئل ٹینکرز غائب ،سنسنی خیز انکشافات

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے نندی پور پاور پروجیکٹ میں کروڑوں روپے کے فرنس آئل چوری کیس میں 4 ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ عدالت نے ملزمان دلبر ڈوگر، شبیر حسین، رانا مہتاب، قیصر عباس وغیرہ کو 18 فروری دوبارہ پیش کرنے کا حکم… Continue 23reading نندی پور پاور پروجیکٹ میں کروڑوں روپے کے فرنس آئل کی چوری ،145آئل ٹینکرز غائب ،سنسنی خیز انکشافات

روپے کی قد ر میں کمی،وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اکنامک ایڈوائزی کونسل کا اجلاس،بڑے اقدامات کی منظوری دیدی گئی

datetime 4  فروری‬‮  2019

روپے کی قد ر میں کمی،وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اکنامک ایڈوائزی کونسل کا اجلاس،بڑے اقدامات کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (آن لائن)وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اکنامک ایڈوائزی کونسل کا اجلاس، ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال ، معیشت کے استحکام و بحالی کے لئے حکومت کی جانب سے اب تک اٹھائے جانے والے اقدامات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔وزیرِ خزانہ کی جانب سے جنوری کے مہینے میں… Continue 23reading روپے کی قد ر میں کمی،وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اکنامک ایڈوائزی کونسل کا اجلاس،بڑے اقدامات کی منظوری دیدی گئی

میاں صاحب کے خون میں ’’این آراو ‘‘کی کمی ہے اور ۔۔! ، فواد چوہدری نے انتہائی سنگین دعویٰ کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2019

میاں صاحب کے خون میں ’’این آراو ‘‘کی کمی ہے اور ۔۔! ، فواد چوہدری نے انتہائی سنگین دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ میاں صاحب کے خون میں این آراو کی کمی پائی گئی ہے، اللہ نوازشریف کو صحت عطا فرمائے، پنجاب کے ایک کروڑ عوام کو20فروری کو صحت کارڈ ملنا شروع ہوں گے،پہلے مرحلے میں اسلام آباد اور فاٹا کے مستحقین مستفید ہوں گے،صحت کارڈ سے 7لاکھ… Continue 23reading میاں صاحب کے خون میں ’’این آراو ‘‘کی کمی ہے اور ۔۔! ، فواد چوہدری نے انتہائی سنگین دعویٰ کردیا

شیخ رشید کی بلاول بھٹو کو مبینہ دھمکیاں اور بد تمیزی ،پیپلزپارٹی کے رہنما مشتعل، سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2019

شیخ رشید کی بلاول بھٹو کو مبینہ دھمکیاں اور بد تمیزی ،پیپلزپارٹی کے رہنما مشتعل، سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کردیا

کراچی (آن لائن)پیپلز پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ شیخ رشید کی جانب سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دی گئی دھمکیوں اور بد تمیزی کانوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اورکہاہے کہ اگربلاول کوکچھ ہواتواس کی ذمہ داری حکومت پرہوگی۔ عمران خان سندھ کی خدمت نہیں بلکہ منتخب حکومت… Continue 23reading شیخ رشید کی بلاول بھٹو کو مبینہ دھمکیاں اور بد تمیزی ،پیپلزپارٹی کے رہنما مشتعل، سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کردیا

عملدرآمد کمیٹی برائے دیامربھاشا اور مہمند ڈیمز کا اجلاس ،دونوں ڈیموں کی باقاعدہ تعمیر کب شروع ہورہی ہے؟ بڑی خبر سنادی گئی

datetime 4  فروری‬‮  2019

عملدرآمد کمیٹی برائے دیامربھاشا اور مہمند ڈیمز کا اجلاس ،دونوں ڈیموں کی باقاعدہ تعمیر کب شروع ہورہی ہے؟ بڑی خبر سنادی گئی

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر قائم کی گئی عملدرآمد کمیٹی برائے دیامربھاشا اور مہمند ڈیمز کا اجلاس عملدرآمد کمیٹی کے سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا،اجلاس میں دونوں منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ واپڈا اور ڈیمز عملدرآمد کمیٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین (ریٹائرڈ) نے اجلاس کی صدارت… Continue 23reading عملدرآمد کمیٹی برائے دیامربھاشا اور مہمند ڈیمز کا اجلاس ،دونوں ڈیموں کی باقاعدہ تعمیر کب شروع ہورہی ہے؟ بڑی خبر سنادی گئی

سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں، سال 2019 میں سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری، مجموعی طور پر کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 4  فروری‬‮  2019

سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں، سال 2019 میں سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری، مجموعی طور پر کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(آن لائن)وزارت داخلہ نے سال 2019 میں ہونے والی سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔گزشتہ روز وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2019 میں مجموعی طور پر 14 سرکاری چھٹیاں ہوں گی، آج یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کی پہلی جبکہ 23… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں، سال 2019 میں سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری، مجموعی طور پر کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

بدھ مت کے مقدس مقامات کو محفوظ بنانے کیلئے خطیر رقم مختص،وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بڑے فیصلے

datetime 4  فروری‬‮  2019

بدھ مت کے مقدس مقامات کو محفوظ بنانے کیلئے خطیر رقم مختص،وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بڑے فیصلے

پشاور(آن لائن) وفاقی حکومت پاکستان کو عالمی سطح پر بطور سیاحتی ملک متعارف کرائے گی اس سلسلے میں دنیا بھر میں پاکستانی سفارت خانوں کو پاکستانی سیاحت کی ترویج کی ہدایات جاری کی جائینگی۔ پاکستان میں عالمی سطح کا سیاحتی ایکسپو منعقد کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔سیاحتی ایکسپو میں غیر ملکی سفارتکاروں سمیت… Continue 23reading بدھ مت کے مقدس مقامات کو محفوظ بنانے کیلئے خطیر رقم مختص،وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بڑے فیصلے

’’ڈیل ‘‘ کی خبریں عروج پر، سابق وزیراعظم نوازشریف کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 4  فروری‬‮  2019

’’ڈیل ‘‘ کی خبریں عروج پر، سابق وزیراعظم نوازشریف کا موقف بھی سامنے آگیا

لاہور (آن لائن)’’ڈیل ‘‘ کی خبریں عروج پر، سابق وزیراعظم نوازشریف کا موقف بھی سامنے آگیا،تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے ڈیل کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بھی وہی باتیں ہورہی ہیں جو بیگم کلثوم نواز کی بیماری کے دوران کی جاتی رہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے… Continue 23reading ’’ڈیل ‘‘ کی خبریں عروج پر، سابق وزیراعظم نوازشریف کا موقف بھی سامنے آگیا

پنجاب اسمبلی کے ایک درجن سے زائد ارکان نے عدم دلچسپی اور لاپرواہی کے ریکارڈ قائم کر دیئے،افسوسناک انکشافات

datetime 4  فروری‬‮  2019

پنجاب اسمبلی کے ایک درجن سے زائد ارکان نے عدم دلچسپی اور لاپرواہی کے ریکارڈ قائم کر دیئے،افسوسناک انکشافات

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کے ایک درجن سے زائد ارکان نے عدم دلچسپی اور لاپرواہی کے ریکارڈ قائم کر دیئے ۔ تقریبا ایک ماہ گزرنے کے باوجود بھی الیکشن کمیشن میں گوشوارے جمع نہ کرا سکے۔ 13 اراکین اسمبلی تاحال گوشوارے جمع نہ کرانے پر معطل کئے گئے۔ معطل ہونے والوں میں تحریک انصاف… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے ایک درجن سے زائد ارکان نے عدم دلچسپی اور لاپرواہی کے ریکارڈ قائم کر دیئے،افسوسناک انکشافات