پاک ملائشیا گول میز کانفرنس جمعہ کو ہو گی، دونوں ممالک کے وزرا ء اعظم دس ، دس منٹ خطاب کریں گے
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان گول میز کانفرنس جمعہ کو اسلام آباد میں ہو گی جس میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم دس ، دس منٹ خطاب کریں گے، 15 منٹ سوال و جواب کے لئے بھی مختص کئے گئے ہیں جبکہ کانفرنس میں ملائیشیا کی کار کمپنی کا علامتی سنگ بنیاد… Continue 23reading پاک ملائشیا گول میز کانفرنس جمعہ کو ہو گی، دونوں ممالک کے وزرا ء اعظم دس ، دس منٹ خطاب کریں گے