اسلام آباد میں ڈرگ مافیا کاگندہ دھندہ عروج پر، تعلیمی ادارے ، طلبہ اور خواتین سمیت سب لپیٹ میں آگئے،افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو ڈرگ مافیا کے گندے دھندے سے پاک کرنا انتظامیہ کیلئے بڑا امتحان بن گیا،دنیا کے خوبصورت شہروں میں شامل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی ڈرگ مافیا نے پنجے گاڑ لئے ،چار سال میں ساڑھے تین ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے، تعلیمی ادارے ،… Continue 23reading اسلام آباد میں ڈرگ مافیا کاگندہ دھندہ عروج پر، تعلیمی ادارے ، طلبہ اور خواتین سمیت سب لپیٹ میں آگئے،افسوسناک انکشافات