بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

15 ویں روزے سے اگلے پانچ سال کا کیلنڈر جاری کر نے کااعلان کر دیا گیا، چوہدری فواد حسین کا مفتی پوپلزئی اور مفتی منیب بارے بھی اظہار خیال

datetime 8  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے پندرویں روزے سے اگلے پانچ سال کا کیلنڈر جاری کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ملک بھی سائنس اور ٹیکنالوجی کے بغیر آگے نہیں جا سکتا، چائنہ کی مدد سے پچپن ارب روپے لگائیں گے،پاکستان ہلال اتھارٹی اب فنکشنل ہو جائے گی،مفتی پوپلزئی بھی شہادتیں لے کر اپنی رائے دیتے ہیں مفتی منیب بھی اپنی رائے دیتے ہیں۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ پہلے وزیر اعظم نے مجھے وزارت اطلاعات کی ذمہ داری دی، اس وزارت میں

بھی میں نے بہت سی اصلاحات کی کوشش کی۔فواد چوہدری نے کہاہ تیرہ ارب ٹی وی پر چھ ارب ریڈیو پر ضائع ہو رہے تھے، اپوزیشن کو بھی نیشنل ٹی وی پر مؤقف پیش کرنے کی اجازت دی گئی۔فواد چوہدری نے کہاکہ ستر فیصد حکومتی اشتہار کم کیے۔فواد چوہدری نے کہاکہ حکومتی اشتہار بجٹ میں ایک ارب روپے بچا کر حکومت کو واپس کیے۔فواد چوہدری نے کہاکہ وزارت سائنس میں آنے کے بعد میں نے مکمل بریفنگ لی۔فواد چوہدری نے کہاکہ کوئی ملک بھی سائنس اور ٹیکنالوجی کے بغیر آگے نہیں جا سکتا، میں نے ایک فریم ورک تیار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…