ملک میں سردی کا راج برقرار ،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
لاہور(یوپی آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق… Continue 23reading ملک میں سردی کا راج برقرار ،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی