خورشید شاہ، ن لیگ اور حکومت کے درمیان ہونے والی بات چیت سے بلاول بھٹو بے خبر نکلے،شہباز شریف نے اہم فیصلہ کر لیا

8  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات کے بعد قائد حز ب اختلا ف شہباز شریف نے چیئرمین پی اے سی کے عہدے پر برقرار رہتے ہوئے استعفیٰ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق شہباز شریف نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو ن لیگ نے فیصلے سے متعلق آگاہ نہیں کیا۔ چئیرمین پیپلز پارٹی، خورشید شاہ، ن لیگ اور حکومت کے درمیان ہونے والی بات چیت سے بے خبر

ہیں بلا ول بھٹو نے کہا ہے کہ ن لیگ پیپلزپا رٹی کی حمایت کے بیغر نیا چیئرمین پی اے سی منتخب نہیں کر اسکے گی اگر انہو ں نے کو شش کی تو ہ ساتھ نہیں دیں گے بلاول بھٹو نے تحفظات ن لیگ تک پہنچا دیئے، جس کے بعد ن لیگ میں استعفے سے متعلق فیصلہ واپس لینے پر مشاورت شروع ہو گئی ہے تاہم شہبازشریف کی وطن واپسی تک معاملہ التوا میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ موجو دہ حکو مت نے بھی نیا چیئرمین پی اے سی رانا تنویر کو بنا نے پر تحفظات کا اظہا ر کیا تھا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…