اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں بجلی کی پیداوار طلب سے بڑھ گئی، شارٹ فال زیرو رہ گیا

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کے دوسرے روز بجلی کی پیداوار طلب سے بڑھ گئی، پاور ڈویژن کے مطابق 8 مئی بروز بدھ چھ بج کر تیس منٹ تک ملک میں بجلی کی طلب 19 ہزار 489 میگاواٹ رہی جبکہ بجلی کی 21 ہزار میگاواٹ ریکارڈ فراہمی ریکارڈ کی گئی۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں تمام فیڈرز پر

بجلی کی فراہمی بغیر کسی تعطل کے جاری رہی۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جن فیڈرز پر تیکنیکی وجوہات کی بناء پر بجلی کی فراہمی متاثر ہے لیکن ان کے علاوہ تمام فیڈرز کو بجلی کی فراہمی جاری رہی۔وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…