مفتی تقی عثمانی پر حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی،کتنی بڑی تعداد میں دہشت گردوں نے مل کر حملہ کیا؟انتہائی تشویشناک انکشافات
کراچی(این این آئی)کراچی میں نیپا چورنگی پر معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی پر حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ۔ویڈیو میں مفتی تقی عثمانی کی کار پر دہشتگرد فائرنگ کرتے نظر آرہے ہیں ۔عروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کی کار پر فائرنگ کرنے والے 6 دہشتگرد 3 موٹر سائیکلوں پر… Continue 23reading مفتی تقی عثمانی پر حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی،کتنی بڑی تعداد میں دہشت گردوں نے مل کر حملہ کیا؟انتہائی تشویشناک انکشافات