سکھر (این این آئی)سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر بیوی کو زندہ دفن کر دیا، ملزم کی نشاندہی پر ریت میں دبی خاتون کی لاش برآمد کر لی گئی۔ایس ایس پی سکھر عرفان سموں کے مطابق ملزم کریم بخش کو ایک شخص کے قتل اور 4 کو زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ملزم نے دورانِ تفتیش انکشاف کیا کہ اس نے دودن قبل اپنی بیوی کو بھی ریت میں زندہ دفن کر دیا تھا۔پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر لاش نکالی اور پوسٹ مارٹم کیلئے مقامی ہسپتال بھجوا دی۔
غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو زندہ دفن کر دیا،لاش کہاں سے برآمدہوئی؟افسوسناک انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































