پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

چیئر مین ایف بی آر کا تقرر نوٹیفکیشن تاحال جاری نہ ہونے میں کون رکاوٹ ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 8  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیر مین ایف بی ار تقرر نوٹیفکیشن تاحال جاری نہ ہو سکا،بیوروکریسی چیر مین شبر زیدی کے تقرر میں روکاوٹ بن گئی تاہم وزیراعظم شبر زیدی کے تقرر کیلئے ڈٹ گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ چاہیے جو کچھ بھی ہو چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی ہوں گے۔وزیراعظم نے کہاکہ کوئی ہڑتال کرے یا رکاوٹ بنے شبر زیدی چیئر مین ہوں گے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…