منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

آن لائن منشیات سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار ملزمان آرڈر کیسے بک کرتے تھے؟جانئے

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

کراچی(سی پی پی )کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن منشیات فروخت کرنے والے چار رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق کراچی کے علاقے غریب آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا، ملزمان موبائل فون پر

آرڈر لیکر منشیات سپلائی کرتے تھے، ملزمان کے قبضے سے ڈیڑھ کلو سے زائد اعلی کوالٹی کی چرس اور 1ہزار نقدی برآمد کی گئی ہے۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق ملزمان نے گلستان جوہراورشاہ فیصل سمیت کئی علاقوں میں منشیات کی سپلائی کا اعتراف کیا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…