ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار نے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کیلئے کس سے رابطے کروائے تھے اور ان کا اگلا پلان کیا تھا؟نجم سیٹھی کا حیران کن دعویٰ‎

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کیلئے نواز شریف سے رابطے کروائے تھے، سابق وزیر داخلہ پنجاب کے وزیراعلیٰ بن کر اسٹیبلیشمنٹ سے ن لیگ کیلئے معاملات طے کرنے کے خواہاں تھے، تاہم نواز شریف نے انکار کردیا۔ نجم سیٹھی کا دعویٰ ہے کہ چوہدری نثار کی جانب

سے سابق وزیراعظم نواز شریف سے رابطے کرکے پیغام بھیجا گیا تھا کہ اگر وہ وزیراعلیٰ پنجاب بن جاتے ہیں، تو ایسے میں وہ اسٹیبلیشمنٹ سے معاملات طے کرنے کی کوشش کریں گے۔ چوہدری نثار کا خیال تھا کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب بن کر اسٹیبلیشمنٹ اور مسلم لیگ ن کے درمیان مفاہمت کروانے کی کوشش کریں گے۔ تاہم سابق وزیراعظم نواز شریف نے چوہدری نثار کی پیش کش مسترد کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…