ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی، افواہوں کے بعدترجمان وزارت خزانہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا،بڑا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ روپے اور ڈالر کی قیمت کا کوئی تعین نہیں کیا جاتا ،اس قسم کی قیاس آرائیاں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں ،ایکسچینج ریٹ نظام میں مزید استحکام اہم ترجیح ہے ۔جمعہ کو ایک بیان میں ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ روپے… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی، افواہوں کے بعدترجمان وزارت خزانہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا،بڑا اعلان