جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 22  مارچ‬‮  2019

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد( آن لائن ) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بنوں، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان ہزارہ ،کوئٹہ، ژوب، بنوں اور ڈی آئی خان ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک کیساتھ بارش متو قع ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صبح کے وقت میں خنکی میں اضافہ ریکارڈ کیا… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں اچانک بڑااضافہ کر دیا ،عوام ششدر

datetime 22  مارچ‬‮  2019

وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں اچانک بڑااضافہ کر دیا ،عوام ششدر

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے ماہ رمضان میں ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹوروں کے ذریعے صارفین کو سبسڈی کی بناد پر فراہم کی جانے والی سستی اشیاء پر دی جانے والی 2 ارب روپے کی سبسڈی کو پورا کرنے کے لئے یوٹیلیٹی سٹوروں میں موجود اشیاء کی قیمتوں میں اچانک بے بہا اضافہ کر… Continue 23reading وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں اچانک بڑااضافہ کر دیا ،عوام ششدر

دریائے چناب پرڈیم بنانے کا فیصلہ،تفصیلات جاری

datetime 22  مارچ‬‮  2019

دریائے چناب پرڈیم بنانے کا فیصلہ،تفصیلات جاری

سرگودہا (آن لائن)دریائے چناب پر1 ارب 46 کروڑ 33 لاکھ کی لاگت سے ڈیم بنانے کا فیصلہ، 78میگا واٹ بجلی کی پیدوارمتوقع ، طالب والا سے چنیوٹ پل تک ڈیم کی تعمیر کے لیے کمشنر سرگودھاکی ہدایت پر پی سی ون مکمل ، سیوریج کے پانی کو ٹریٹمنٹ کے بعد دریاؤں میں ڈالنے کا بھی… Continue 23reading دریائے چناب پرڈیم بنانے کا فیصلہ،تفصیلات جاری

بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کرنے سے انکار کیوں کیا؟وزیراعلی خیبر پختونخوامحمود خان نے اصل وجہ بتادی

datetime 22  مارچ‬‮  2019

بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کرنے سے انکار کیوں کیا؟وزیراعلی خیبر پختونخوامحمود خان نے اصل وجہ بتادی

پشاور(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے پراہم اور خاطر خواہ پیش رفت ہو چکی ہے، تاہم ابھی بھی کچھ کام باقی ہے ،مثال کے طور پر بس سٹیشنزوغیرہ پر کام جاری ہے ۔ اس لئے انہوں نے نامکمل منصوبے کا افتتاح نہ کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کرنے سے انکار کیوں کیا؟وزیراعلی خیبر پختونخوامحمود خان نے اصل وجہ بتادی

دوسال قبل لاپتہ پروفیسر سعداللہ خان وزیر صحیح سلامت گھر پہنچ گئے

datetime 22  مارچ‬‮  2019

دوسال قبل لاپتہ پروفیسر سعداللہ خان وزیر صحیح سلامت گھر پہنچ گئے

بنوں (آ ن لائن ) دوسال قبل لاپتہ ہونے والے پروفیسر سعداللہ خان وزیر صحیح سلامت گھر پہنچ گئے بنوں کے علاقہ بیزن خیل کے رہائشی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں میں کمپیوٹر سائنس کے اسسٹنٹ پروفیسر سعداللہ خان وزیر دو سال قبل 8 دسمبر 2016 کو کالج سے ڈیوٹی کے بعد گھر جا رہے… Continue 23reading دوسال قبل لاپتہ پروفیسر سعداللہ خان وزیر صحیح سلامت گھر پہنچ گئے

بھارت نے پاکستانی دریاؤں پربڑی تعداد میں ڈیم بنا کر پانی روک لیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی، آبی ماہرین کے انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 22  مارچ‬‮  2019

بھارت نے پاکستانی دریاؤں پربڑی تعداد میں ڈیم بنا کر پانی روک لیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی، آبی ماہرین کے انتہائی تشویشناک انکشافات

حیدرآباد(این این آئی)الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت ملک بھرکی طرح سندھ میں بھی عالمی یوم پانی کے موقع پرآگاہی سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا، تقریبات میں ضلع تھر پارکر،حیدر آباد، میر پور خاص، جھڈو، ڈگری، کندھ کوٹ ، سانگھڑ ، ٹنڈو جام، عمر کوٹ، نوابشاہ، سکرنڈ، سکھر، ڈہرکی ،ٹنڈو محمد خان و دیگر اضلاع… Continue 23reading بھارت نے پاکستانی دریاؤں پربڑی تعداد میں ڈیم بنا کر پانی روک لیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی، آبی ماہرین کے انتہائی تشویشناک انکشافات

عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست ،عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 22  مارچ‬‮  2019

عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست ،عدالت سے بڑی خبر آگئی

لاہور( این این آئی) چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ نے 2014ء میں عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے لئے فل بینچ تشکیل دیدیا،جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کی تشکیل نو کر دی گئی جس میں جسٹس امین الیدن خان اور… Continue 23reading عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست ،عدالت سے بڑی خبر آگئی

محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی نواز شریف سے ملاقات سے متعلق فیصلہ سنادیا

datetime 22  مارچ‬‮  2019

محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی نواز شریف سے ملاقات سے متعلق فیصلہ سنادیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ داخلہ نے انہیں اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان… Continue 23reading محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی نواز شریف سے ملاقات سے متعلق فیصلہ سنادیا

توہین رسالت کیس میں بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر،ڈاکٹرافتخارشیخ کو 2 جولائی 2013 کو توہین رسالت کے الزام سے بری کیاگیاتھا

datetime 22  مارچ‬‮  2019

توہین رسالت کیس میں بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر،ڈاکٹرافتخارشیخ کو 2 جولائی 2013 کو توہین رسالت کے الزام سے بری کیاگیاتھا

سلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین رسالت کیس میں بریت کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقررکردی۔6سالہ پرانی اپیل پر چیف جسٹس اطہرمن اللہ 25 مارچ کوسماعت کریں گے۔یادرہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیخ عثمان نے 2013 میں بریت کے خلاف اپیل دائر کی تھی، ٹرائل کورٹ نے ڈاکٹرافتخارشیخ… Continue 23reading توہین رسالت کیس میں بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر،ڈاکٹرافتخارشیخ کو 2 جولائی 2013 کو توہین رسالت کے الزام سے بری کیاگیاتھا